پرانے ملازمت پیشہ ٹیکس تو کٹ رہا ہے مگر فائلر نہیں کیا آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو بڑے عرصے سے اپنی تنخواہ سے ٹیکس تو کٹا رہے ہیں لیکن ATL لسٹ میں شامل نہیں۔ ATL لسٹ میں شامل ہو نا بہت آسان ہے